پی ایس ایل 9: پشاور زلمی کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

matchh

قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 9 کے دوسرے میچ میں ہفتہ کو پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ان کی ٹیم گلیڈی ایٹرز کو 160 کے اسکور سے کم رکھنے کی کوشش کرے گی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی 21 میچز میں آمنے سامنے ہو چکے ہیں جن میں گلیڈی ایٹرز نے 9 اور زلمی نے 12 جیتے ہیں۔

پشاور زلمی پلیئنگ الیون:

بابر اعظم (c)، صائم ایوب، ٹام کوہلر-کیڈمور (wk)، محمد حارث، روومین پاول، آصف علی، ڈین موسلی، عامر جمال، لیوک ووڈ، سلمان ارشاد اور محمد ذیشان۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پلیئنگ الیون:

جیسن رائے، خواجہ نافے، ریلی روسو (c)، سعود شکیل، سرفراز احمد (wk)، شیرفین ردرفورڈ، محمد وسیم جونیئر، محمد حسنین، ابرار احمد، عقیل حسین، محمد عامر۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے